پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا مشال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی ہے، جس کے مطابق ان کے ہاں 12 ستمبر 2024 کو بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی ننھی پری کا نام بھی بتا دیا۔
سونیا مشال نے اپنی بیٹی کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہماری پیاری بیٹی آخر کار ہماری زندگی میں جادو بھرنے آ گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے لکھا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں واقعی جنت کے ایک ٹکڑے ’زیوا صوفی‘ سے نوازا ہے۔
اداکارہ سونیا مشال نے لکھا ہے کہ ماما اور بابا ننھی پری کی محبت میں گرفتار ہیں کیونکہ وہ بالکل پرفیکٹ ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News