Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا

Now Reading:

ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا

ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا

ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سومیا نے کہا ہے کہ ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ سومیا نے ہدایتکار کی شناخت ظاہر کیے بغیر بتایا کہ انہیں ہدایتکار نے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ شخص اپنی بیوی کے ساتھ مجھ سے ملا تھا، یہ مجھے اس طرح ذہنی اذیت دیتا تھا کہ دنیا کے سامنے مجھے اپنی بیٹی ظاہر کرتا تھا جبکہ دوسری جانب مجھ سے جنسی تعلق رکھتا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اس ہدایتکار کا نام کیرالہ حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی خصوصی پولیس ٹیم کو بتائیں گی، جو ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی زیادتی کے کئی کیسز کی تحقیقات کر رہی ہے۔

سومیا نے کہا کہ ہدایتکار نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ایک سال تک ان کا استحصال جاری رکھا۔

Advertisement

معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ زیادتیاں ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جاری رہیں، جہاں کئی ہدایتکار، اداکار اور تکنیکی ماہرین نے ان کا استحصال کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس ’شرم‘ سے نکلنے اور اپنی زندگی کو سنبھالنے میں 30 سال لگ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
جلد ہی ایک منفرد کردار میں نظر آؤں گی، ازیکا ڈینئل
چاہت صاحب! آپ خوش رہیں بس، دنیا چاہے بہری ہوجائے، آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر