Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، فہد مصطفیٰ

Now Reading:

اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، فہد مصطفیٰ

اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، فہد مصطفیٰ

پاکستان کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا۔

پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ سے ایک شو کے دوران  پوچھا گیا کہ اگر آپ اداکار نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟

جواب میں فہد مصطفیٰ نے کہا کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو میرے والد مجھے بریانی کی شاپ کھول کر دینے والے تھے۔

 انہوں نے کہا کہ میرے ایک دوست ہیں جن کی اہلیہ کی بریانی کی آؤٹ لیٹ ہے، میرے والدین بھی ان سے واقف ہیں، شوبز میں آنے سے قبل میرے والد مجھے ان کے گھر لے کر بھی گئے تھے جس دوران دوست کی اہلیہ کی امی نے مجھے بتایا بھی تھا کہ بریانی کا بزنس کس طرح چلتا ہے، لہٰذا اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا۔

 اداکار سے شو کے میزبان نے نے سوال کیا کہ اگر آپ بریانی کی دکان کھول لیتے تو کیا اس میں آلو ہوتا ؟ جس پر فہد مصطفیٰ نے کہا کہ میری بریانی میں آلو ہوتا یا نہ ہوتا لیکن اگر ایسا ہوجاتا تو یہ میری زندگی کا بہت بڑا آلو ہوتا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
جلد ہی ایک منفرد کردار میں نظر آؤں گی، ازیکا ڈینئل
چاہت صاحب! آپ خوش رہیں بس، دنیا چاہے بہری ہوجائے، آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر