Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں، عائزہ خان

Now Reading:

شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں، عائزہ خان

شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں، عائزہ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ ‘میں ایسے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں جس کے ذریعے میں ناظرین کو کوئی پیغام دے سکوں، میرا یہ ماننا ہے کہ دیکھنے والوں کو کچھ سبق دیا جانا چاہیے‘۔

عائزہ خان نے کہا کہ ’بعض اوقات یہ ضروری نہیں کہ پیغام صرف سامعین کے لیے ہو، آپ ایک شخص کے طور پر بھی حالات سے سیکھتے ہیں‘۔

اداکارہ نے کہا کہ ’ میرا مشہور کردار مہوش رہا ہے جس سے میں نے سیکھا کہ پیار کرنے والوں کی بہت قدر کرنی چاہیے تو میں اپنے شوہر دانش کی بہت قدر کرتی ہوں، میں بالکل اپنے شوہر کو تنگ نہیں کرتی وہ جو کہتے ہیں میں مان لیتی ہوں‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
جلد ہی ایک منفرد کردار میں نظر آؤں گی، ازیکا ڈینئل
چاہت صاحب! آپ خوش رہیں بس، دنیا چاہے بہری ہوجائے، آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر