تاجکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے نامور گلوکار و سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی۔
رپورٹس کے مطابق عبدو روزک نے 24 اپریل 2024 کو منگنی کی لیکن منگنی کا اعلان مئی میں کیا تھا اور سوشل میڈیا پر انگوٹھی پہنانے کی تصاویر بھی جاری کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تاہم اب 5 ماہ بعد دونوں کی منگنی ٹوٹ گئی ہے اور رشتہ ختم ہونے کی وجہ ثقافتی خلیج کو قرار دیا گیا۔
اس حوالے سے عبدو روزک کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی شریک حیات کی ضرورت ہے جو ذہنی طور پر مضبوط اور زندگی کے نئے سفر کیلئے تیار ہو۔
واضح رہے کہ عبدو روزک کی عمر 21 برس ہے اور وہ دبئی میں مقیم ہیں، ان کا قد صرف 100 سینٹی میٹر ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News