Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

Now Reading:

سلمان خان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

سلمان خان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے والد سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے والد سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان معمول کے مطابق صبح کی سیر کیلئے پارک میں موجود تھے، وہاں اچانک موٹر سائیکل پر سوار ایک عورت اور مرد انکے قریب آئے، عورت نے سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

سلیم خان کو دھمکی دیتے ہوئے ملزم نے یہ بھی کہا کہ ’لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا‘؟ دھمکی  دینے کے بعد دونوں وہاں سے چلے گئے۔

بعد ازاں سلیم خان نے باندرہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی جس کے بعد پولیس نے کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔

واضح رہے کہ سلمان خان اور ان کے والد کو اس سے قبل 2022 میں بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ ‘ موسے والا جیسا کر دوں گا’۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہد کپور کا اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف
سلمان خان بھارتی ٹیلی ویژن کے مہنگے ترین میزبان بن گئے
رونے کی اداکاری والے مناظر میں ہمیشہ مصنوعی حربے استعمال کیے، سارہ خان
معروف ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
عدنان سمیع کی والدہ بیگم نورین سمیع خان کا انتقال ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر