Advertisement
Advertisement
Advertisement

مدیحہ نقوی اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

Now Reading:

مدیحہ نقوی اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

مدیحہ نقوی اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

نامور مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی اپنی والدہ کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔

پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی نے شو کے دوران اپنی والدہ کے انتقال کا دن یاد کیا اور بتایا کہ کس طرح لوگ تیار ہو کر آئے تھے اور اس چیز نے انہیں کافی تکلیف پہنچائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے آج بھی یاد ہے میں نے ہوش و حواس میں اپنے سامنے کوئی میت دیکھی تو وہ میری ماں کی میت تھی، والدہ کے انتقال کے کچھ گھنٹوں بعد ہی بہت سے لوگ گھر میں اکھٹے ہوگئے تھے، مجھے یاد ہے ان میں سے جس جس نے میک اپ کیا ہوا تھا، جن خواتین نے گہری لپ اسٹکس لگائی ہوئی تھیں۔

مدیحہ نقوی نے کہا کہ ہوسکتا ہے وہ لوگ کہیں سے آرہے ہوں لیکن میت کے کچھ آداب ہوتے ہیں، یہی تو ہے جو اللہ تعالیٰ آپ کو بتاتا ہے کہ بس یہ تھی دنیا، اب سب ختم۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل مضمون سادہ الفاظ میں بیان کرنے والے جون ایلیا کی 22ویں برسی
سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
یو یو ہنی سنگھ نے سرائیکی گانا پیش کر کے دل جیت لیے
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی
کینسر کی تشخیص ہوئی تو محسوس ہوا کہ مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہ
ماہرہ خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر