Advertisement
Advertisement
Advertisement

20 سال کی عمر میں رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، نادیہ افگن

Now Reading:

20 سال کی عمر میں رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، نادیہ افگن

20 سال کی عمر میں رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، نادیہ افگن

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ 20 سال کی عمر میں رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

 حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ  کسی کی رنگت، جسامت، لباس اور قد پر بات یا طنز کرنا غلط ہوتا ہے، کسی کے لیے بھی ایسا نہیں کہنا چاہیے۔

 انہوں نے کہا کہ لباس، جسامت اور رنگت کے معاملے پر طنز اور تفریق برداشت کی اور حیران کن طور پر انہیں اپنے علاقے میں اس کا زیادہ سامنا کرنا پڑا۔

نادیہ افگن نے کہا کہ جب تک وہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تھیں تو انہیں اپنی رنگت کے حوالے سے کچھ پتا نہیں تھا، کسی نے انہیں کچھ محسوس نہیں کروایا لیکن جیسے ہی وہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور آئیں اور انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو انہیں محسوس کرایا گیا کہ وہ سانولی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اس وقت ان کی عمر محض 20 سال تھی اور انہوں نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا لیکن انہیں رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناکر انہیں احساس دلایا گیا کہ وہ سانولی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل مضمون سادہ الفاظ میں بیان کرنے والے جون ایلیا کی 22ویں برسی
سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
یو یو ہنی سنگھ نے سرائیکی گانا پیش کر کے دل جیت لیے
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی
کینسر کی تشخیص ہوئی تو محسوس ہوا کہ مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہ
ماہرہ خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر