Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماضی کی غلطیوں پر پچھتاوا نہیں بلکہ افسوس ہوتا ہے، نوین وقار

Now Reading:

ماضی کی غلطیوں پر پچھتاوا نہیں بلکہ افسوس ہوتا ہے، نوین وقار

ماضی کی غلطیوں پر پچھتاوا نہیں بلکہ افسوس ہوتا ہے، نوین وقار

پاکستان کی معروف اداکارہ نوین وقار کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلطیوں پر پچھتاوا نہیں بلکہ افسوس ہوتا ہے۔

 حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نوین وقار نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر، نجی زندگی سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔

دوران انٹرویو پروگرام میں موجود شرکاء میں سے ایک مداح نے سوال کیا کہ کیا کبھی ماضی میں کیے گئے کسی غلط فیصلے پر پچھتاوا ہوا؟ سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں پر پچھتاوا نہیں بلکہ افسوس ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غلطیوں پر پچھتاوا ہونا بھی نہیں چاہیے کیونکہ آپ اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ اگر کسی غلطی سے سبق حاصل کر لیا تو اس پر پچھتانا کیسا؟ اگر آپ وہ سبق نہیں سیکھتے تو آپ وہی غلطی دہراتے رہتے ہیں، اس لیے مجھے اپنے کسی غلط فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل مضمون سادہ الفاظ میں بیان کرنے والے جون ایلیا کی 22ویں برسی
سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
یو یو ہنی سنگھ نے سرائیکی گانا پیش کر کے دل جیت لیے
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی
کینسر کی تشخیص ہوئی تو محسوس ہوا کہ مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہ
ماہرہ خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر