مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے شائقین موسیقی کیلئے نیا گانا ’توبہ توبہ‘ ریلیز کردیا ہے۔
گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے یو ٹیوب چینل پر نیا گانا ریلیز کر دیا ہے، گانے کا نام ’توبہ توبہ ‘ہے۔
گانے میں چاہت فتح علی خان نے ’آجا اتھے ملیئے جھتے کوئی نہ ہوئے ‘ کو بار بار دہرایا ہے، لیرکس میں ناک تیرا، کان تیرا اور آنکھ تیرا توبہ توبہ بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ توبہ توبہ سے پہلے گلوکار نے پشتو زبان میں بھی ایک گانا ’سوک دی زما پلوشی‘ ریلیز کیا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News