بھارتی اداکارہ ثنا سلطان کے نکاح کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے نکاح کیا ہے، ان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی۔
ثنا سلطان نے شادی کی تقریب کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا ہے کہ الحمداللہ! میں عاجزی اور خوشی کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں کہ مجھے مدینہ جیسی پاکیزہ اور مقدس جگہ پر اپنے واجد جی کے ساتھ نکاح کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے لکھا کہ دوست سے زندگی کے ساتھی بننے کا ہمارا سفر محبت، صبر اور ایمان کا ثبوت ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News