Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی

Now Reading:

بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی

بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی

بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان جمعرات کو 35 سال کی عمر میں ممبئی میں چل بسے، ان کے ساتھی اداکاروں سدیپ ساحر اور سیانتانی گھوش نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کی ہے

نتن چوہان کے ساتھی اداکاروں سدیپ ساحر اور سیانتانی گھوش کے پاس کوئی اضافی معلومات نہیں ہیں۔ نتن کے والد مبینہ طور پر اپنے بیٹے کا جسد خاکی لینے کے لئے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔

سدیپ ساحر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ آرام کرو دوست۔

 

Advertisement

 

اداکارہ وبھوتی ٹھاکر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر نتن کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، سکون سے آرام کریں، میرے پیارے۔ میں واقعی حیران اور اداس ہوں. کاش آپ میں تمام پریشانیوں کا سامنا کرنے کی طاقت ہوتی۔ کاش آپ اپنے جسم کی طرح ذہنی طور پر مضبوط ہوتے۔

 

 

Advertisement

اتر پردیش کے علی گڑھ میں پیدا ہونے والے نتن نے رئیلٹی شو داداگیری 2 جیتنے کے بعد شہرت حاصل کی اور بعد میں کئی مقبول ٹیلی ویژن شوز میں نظر آئے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل
مشہور قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
اصل ہدف سلمان خان تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا
فلم انڈسٹری بہت زیادہ غیر محفوظ جگہ ہے، اداکار ویویک اوبرائے
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر