Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات برآمدگی کیس؛ اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر کو 15 سال کی سزا

Now Reading:

منشیات برآمدگی کیس؛ اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر کو 15 سال کی سزا
منشیات برآمدگی کیس؛ اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر کو 15 سال قید کی سزا

منشیات برآمدگی کیس؛ اسٹیج اداکارہ نگار چوہدری کے شوہر کو 15 سال قید کی سزا

لاہور: اسٹیج ادا کارہ نگار چوہدری کے شوہر عماد بٹ پر منشیات برآمدگی کیس میں سیشن کورٹ لاہور نے فیصلہ سنادیا۔

این آئی یو نارتھ کی بہترین حکمت عملی اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں اسٹیج ادا کارہ نگار چوہدری کے شوہر ملزم عماد بٹ پر جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 15 سال کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزم کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی جب کہ جرمانے کی عدم عدائگی کی صورت میں ملزم کو مزید 1 سال سزا بھگتنا ہوگی۔

یاد رہے کہ ملزم عماد بٹ کو چند ہفتے قبل این آئی یو نارتھ نے گرفتار کیا تھا اور بھاری مقدار میں مختلف قسم کی منشیات برآمد کی تھیں۔

ملزم اٹلی، اسپین، ہالینڈ اور بیلجیم سے مختلف اقسام کی منشیات اسمگل کرتا تھا، ملزم عماد بٹ اسپیڈی گینگ کے نام سے آپریشنل تھا جب کہ ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت نے ہانیہ عامر سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے، اسما عباس
سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکی آمیز ای میل موصول
حملے کے بعد سیف کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کس بالی ووڈ اداکار کو دیدی گئی؟
عظیم صوفی شاعر وارث شاہ کا 303 واں یوم پیدائش
سیف علی خان کی اسپتال لیجانے والے رکشہ ڈرائیور سے ملاقات؛ تصاویر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر