Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی

Now Reading:

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دے دی گئی۔

   بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے لیے ریاست چھتیس گڑھ سے ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق فیضان نامی نوجوان نے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے اور اس حوالے سے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور پہنچ گئی ہے جہاں سے کال ملائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کو بھی لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک بار پھر قتل کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل
مشہور قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
اصل ہدف سلمان خان تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا
فلم انڈسٹری بہت زیادہ غیر محفوظ جگہ ہے، اداکار ویویک اوبرائے
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر