Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صحیفہ جبار نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

Now Reading:

اداکارہ صحیفہ جبار نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

اداکارہ صحیفہ جبار نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا ہے۔

 حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا۔

پوڈ کاسٹ میں میزبان نے سوال کیا کہ وہ فٹنس کیلئے جم جاتی ہیں جس پر صحیفہ نے کہا کہ وہ ایک عرصے سے جم نہیں جارہی اور اگر وہ جم جوائن بھی کرلیں تو انہیں دکھ ہوتا ہے کہ وہ فیس دے کر 2 دن کے بعد دوبارہ جم نہیں جاسکیں۔

انہوں نے کہا کہ انکی فٹنس کا راز ہے ڈپریشن، کیونکہ وہ سالوں سے اپنے شوہر سے دور ہیں نہ ان کے شوہر کینیڈا سے پاکستان آسکتے ہیں اور نہ ہی اداکارہ کینیڈا جاسکتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ ڈپریشن میں رہتی ہیں اور انہوں نے تیزی سے وزن کم کیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ شوہر سے دور رہنے کی وجہ سے ایک عرصے سے ڈپریشن میں مبتلا ہیں، اگر شوہر اچھا نہ ہو تو دور ہونے میں کوئی غم نہیں مگر میرے شوہر بےحد اچھے ہیں اور ان کے بغیر رہنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل
مشہور قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
اصل ہدف سلمان خان تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا
فلم انڈسٹری بہت زیادہ غیر محفوظ جگہ ہے، اداکار ویویک اوبرائے
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر