Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

Now Reading:

سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے کہ ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں پر لگ گئی جس سے انہیں شدید چوٹ آئی۔

ڈاکٹروں کو فوراً سیٹ پر بلایا گیا، اداکار کا ایکسرے کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ ان کی پسلیوں پر گہری چوٹ آئی ہے۔

بعدازاں اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی کہ وہ معمولی زخمی ہوئے ہیں اور جلد شوٹنگ پر واپس جائیں گے۔

واضح رہے کہ ہنٹر 2 کے علاوہ، سنیل شیٹھی مزید منصوبوں پر بھی کام کر رہے ہیں جن میں ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ شامل ہے جس میں وہ اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل
مشہور قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال بیت گئے
اصل ہدف سلمان خان تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا
فلم انڈسٹری بہت زیادہ غیر محفوظ جگہ ہے، اداکار ویویک اوبرائے
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر