Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکار قوی خان کی 82ویں سالگرہ

Now Reading:

معروف اداکار قوی خان کی 82ویں سالگرہ

معروف اداکار قوی خان کی 82ویں سالگرہ

سیکڑوں ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے پاکستان کے معروف اداکار قوی خان کی آج 82ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

13نومبر 1947میں پشاور میں جنم لینے والے قوی خان دو سو سے زائد فلموں اور ڈراموں میں جلوہ گر ہوئے۔

قوی خان نے اپنے کیریئر کا آغا ریڈیو پاکستان سے کیا، بعد ازاں لاہور منتقل ہونے کے بعد باقاعدہ ٹیلی ویڑن اور فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور اندھیرا اُجالا جیسے بلاک بسٹر ڈرامے میں اپنی اداکاری جوہر دکھائے۔

1965میں سے لے کر 2023 تک قوی خان اپنے چاہنے والوں کو لا جواب کرداروں اور اپنی بہترین  اداکاری سے متاثر کرتے رہے۔

قوی خان کو 2007 میں لائف ٹائم اچیومنٹ  ایوارڈ اور 2012 میں ستارہ امتیاز سمیت نگار ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وکرانت میسی کا ’ریٹائرمنٹ پوسٹ‘ پر وضاحتی بیان آگیا
نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں
شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا
لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟
نرگس فخری نے قتل میں ملوث اپنی بہن سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر