سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔
حال ہی میں سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔
فلم ’باغی 4‘ رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس میں ٹائیگر شیروف مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہرناز سندھو نے 2021ء میں 21 سال کی عمر میں ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
یہ اعزاز بھارت کی ہرناز کور سندھو نے 79 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ کر اپنے نام کیا تھا اور ساتھ ہی وہ مس یونیورس کا خطاب جیتنے والی تیسری ہندوستانی لڑکی بھی بن گئی تھیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News