Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان جیلانی اداکارہ نادیہ خان پر برس پڑے!!!

Now Reading:

عدنان جیلانی اداکارہ نادیہ خان پر برس پڑے!!!

عدنان جیلانی اداکارہ نادیہ خان پر برس پڑے!!!

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان جیلانی نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان پر برس پڑے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار عدنان جیلانی نے بتایا کہ نادیہ خان نے ڈرامہ ’بسمل‘ میں ان کی کارکردگی کی تعریف کی تھی لیکن تعریف کیلئے بھی ان کا رویہ عجیب تھا۔

انہوں نے کہا کہ نادیہ خان نے میری پرفارمنس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا پہلا سین بہت شاندار تھا اور اس سین میں آپ میں فطری اداکاری محسوس ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی نادیہ خان سے پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، جہاں نادیہ نے انٹرویو کے دوران ان سے بات کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا کیونکہ ان کے ذہن میں یہ تاثر تھا کہ عدنان غصیلی طبیعت کے مالک ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے۔

عدنان جیلانی نے کہا کہ نادیہ خان ایک بہترین میزبان ہیں اور انہیں اداکاروں اور ڈراموں کی خامیاں نکالنے کی ذمہ داری دی گئی ہے، جو وہ لگن کے ساتھ نبھا رہی ہیں۔

Advertisement

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ وہ تنازعات سے دور رہتے ہیں، اور ان کے لیے ان کے مداحوں کی رائے سب سے زیادہ اہم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوہر رشید کے بعد علی رحمان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار
جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے بھارتی کرکٹر کی کہانی نے سب کو حیران کردیا
معروف بھارتی اداکار سونو سود نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
احد رضا میر کی سجل علی سے متعلق گفتگو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمد
’ 2025 میں میوزک لوورز کو پنجابی، اردو اور سرائیکی زبان میں شاندار گیت سننے کو ملیں گے ‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر