Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی، ارطغرل غازی کے اداکار کا اعتراف

Now Reading:

پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی، ارطغرل غازی کے اداکار کا اعتراف

پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی، ارطغرل غازی کے اداکار کا اعتراف

ترکیہ کے مشہور ڈرامے ارتغرل غازی اسٹار انگین التان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی۔

  حال ہی میں ترکیہ کے مشہور اداکار انگین التان نے ’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی تاریخی کرداروں، خاص طور پر ارطغرل جیسے کرداروں سے محبت نے ان کی شہرت کو ترکی سے باہر پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ناظرین میں اس کردار کے لیے خاص محبت دیکھی گئی ہے، جو دیگر ممالک کے مداحوں سے مختلف ہے۔

انگین التان نے کہا کہ ارطغرل کا کردار کرنے کے بعد انہیں ایک منفرد شہرت ملی اور یہ ڈرامہ ان کے لیے بہت خاص ہے کیونکہ اس نے انہیں دنیا بھر میں مقبول بنایا۔

یاد رہے کہ انسٹاگرام پر انگین التان کے 5.2 ملین سے زائد فالوورز ہیں، جن میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے مداح بھی شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف یوٹیوبر کو عدالت نے سخت سزا سنادی
بیٹے پر سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے، والدہ فیروز خان
آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان
معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقفہ لے لیا
چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز وائرل
بھارتی اداکار راجپال یادیو کے والد چل بسے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر