Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی کامیڈین لاپتہ؛ رپورٹ درج

Now Reading:

معروف بھارتی کامیڈین لاپتہ؛ رپورٹ درج

معروف بھارتی کامیڈین لاپتہ؛ رپورٹ درج

بھارت کے معروف کامیڈین سنیل پال شو کے بعد لاپتا ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل پال ایک شو کے لیے ممبئی سے باہر کسی دوسرے شہر گئے تھے، انہوں نے اہلیہ کو بتایا تھا کہ وہ 3 دسمبر کو گھر واپس لوٹیں گے لیکن وہ نہیں پہنچے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

اُن کے گھر واپس نہ پہنچنے پر کامیڈین کی اہلیہ سریتا پال نے ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں شوہر کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی۔

سریتا پال نے بتایا کہ بار بار شوہر سے رابطہ کرنے کے باوجود نمبر سے جواب نہیں مل رہا۔

سنیل پال کو پولیس نے ٹریس کرلیا ہے اور پولیس ان سے مسلسل رابطے میں ہے۔

واضح رہے کہ سنیل پال نے 2005 میں ’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘ جیت کر شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد کئی فلموں اور کامیڈی شوز میں بھی کام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوہر رشید کے بعد علی رحمان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار
جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے بھارتی کرکٹر کی کہانی نے سب کو حیران کردیا
معروف بھارتی اداکار سونو سود نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا
احد رضا میر کی سجل علی سے متعلق گفتگو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمد
’ 2025 میں میوزک لوورز کو پنجابی، اردو اور سرائیکی زبان میں شاندار گیت سننے کو ملیں گے ‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر