Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ہائیکورٹ نے فلم ’پشپا ٹو‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کی ضمانت منظور کر لی

Now Reading:

بھارتی ہائیکورٹ نے فلم ’پشپا ٹو‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کی ضمانت منظور کر لی

بھارتی ہائیکورٹ نے فلم ’پشپا ٹو‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کی ضمانت منظور کر لی

بھارتی ہائیکورٹ نے فلم ’پشپا ٹو‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ 4 دسمبر کو  حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’ پشپا 2 ‘ کے پریمیئر میں بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک  ہوئی تھی جبکہ ان کے دو بیٹے بھی شدید زخمی ہوئے تھے جن کی حالت تشویشناک ہے۔

اداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا تھا، پولیس اہلکار آج صبح الو ارجن کے گھر پہنچے اور انہیں سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ  اپنی تحویل میں لے کر تھانے چلے گئے۔

الو ارجن سمیت ان کی سیکیورٹی ٹیم اور سندھیا تھیٹر کی انتظامیہ کے خلاف قتل و تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ تلنگانہ پولیس کو اس بات کی اطلاع نہیں دی گئی کہ الو ارجن اسکریننگ کے لیے سندھیا تھیٹر آنے والے تھے جبکہ تھیٹر انتظامیہ اس آمد سے آگاہ تھی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقفہ لے لیا
چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز وائرل
بھارتی اداکار راجپال یادیو کے والد چل بسے
سیف علی خان کا صحت یابی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن
معروف بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما کو عدالت نے تین ماہ قید کی سزا سنا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر