Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں

Now Reading:

نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں

نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں

معروف پاکستانی ماڈل روما مائیکل کو نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

معروف ماڈل روما مائیکل نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ مقابلے کے دوران بکنی پہنے ریمپ پر واک کرتی نظر آرہی تھیں۔

روما نے یہ ویڈیو کچھ دیر بعد اپنے اکاونٹ سے ڈیلیٹ کردی۔

روما مشتاق پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈل ہیں جنہوں نے یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا سے بیچلرزان ٹیکنالوجی کیا ہے۔

انسٹاگرام پر جلد انہوں نے شہرت حاصل کرلی اور اپنے بولڈ اسٹائل کے باعث وہ مخصوص فینز کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

Advertisement

انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 76 ہزار ہے۔ روما مائیکل اس سے قبل مس گرینڈ پاکستان اور مس چارم پاکستان کے مقابلے جیت چُکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقفہ لے لیا
چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز وائرل
بھارتی اداکار راجپال یادیو کے والد چل بسے
سیف علی خان کا صحت یابی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن
معروف بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما کو عدالت نے تین ماہ قید کی سزا سنا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر