Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکار یوونراج نیتھرون کینسر کے باعث چل بسے

Now Reading:

بھارتی اداکار یوونراج نیتھرون کینسر کے باعث چل بسے

بھارتی اداکار یوونراج نیتھران کینسر کے باعث چل بسے

تامل ٹی وی کے معروف اداکار یوونراج نیتھرون 45 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔

اداکار یوونراج نیتھرون گزشتہ روز کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔

انتقال کی خبر تیزی سے سوشل میڈیا پر پھیل گئی، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے غم اور تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ چھ ماہ سے کینسر سے لڑ رہے تھے۔ نیتھرون کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ دیپا مروگن اور ان کی دو بیٹیاں آنچنا اور ابینیا ہیں۔

ان کی موت کی چونکا دینے والی خبر سامنے آنے کے فوراً بعد انسٹاگرام پر ان کی آخری پوسٹ بھی وائرل ہوگئی۔

Advertisement

پوسٹ میں، انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی آنچنا کی طرف سے تیار کردہ کوکیز کی تصویر شیئر کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yuvanraj Nethrun (@actor_yuvanrajnethrun)

Advertisement

شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ “میری دوسری بیٹی آنچنا نے براؤن شوگر اور گندم کے ساتھ بسکٹ تیار کیے، بہت مزیدار۔”

ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے نیتھرون نے تامل ٹی وی انڈسٹری میں 25 سال کام کیا، وہ سنگاپنی اور رنجیتامے جیسے شوز کا حصہ تھے۔

اداکاری کے علاوہ، نیتھرون نے کئی رئیلٹی شوز جیتے جبکہ انہوں نے ڈانس ریئلٹی شو جوڑی نمبر 1 میں بھی شرکت کی۔

نیتھرون کی اہلیہ دیپا نیتھرون بھی تامل ٹی وی انڈسٹری کی ایک اہم شخصیت ہیں، اپریل 2024 میں انہوں نے اپنی شادی کی 24 ویں سالگرہ منائی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AbeNeya (@abeneya_nethrun)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقفہ لے لیا
چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ہمراہ ویڈیوز وائرل
بھارتی اداکار راجپال یادیو کے والد چل بسے
سیف علی خان کا صحت یابی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
تینوں بیویوں کی وجہ سے میری زندگی جنت بنی ہوئی ہے، اقرار الحسن
معروف بھارتی ہدایتکار رام گوپال ورما کو عدالت نے تین ماہ قید کی سزا سنا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر