Advertisement
Advertisement
Advertisement

لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟

Now Reading:

لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟

لکھنؤ کی دلہن کا نازیبا لباس، اصل حقیقت کیا؟

لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی دلہن کے نازیبا لباس سے متعلق اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے۔

کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی بکنی پہن کر شادی کی رسومات ادا کرنے کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا تھا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر کو لکھنؤ کی ایک شادی کی تقریب بتایا گیا جس میں دلہن کو بکنی پہنے دکھایا گیا تھا۔

تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ ‘دلہن’ پیلے رنگ کی بکنی، روایتی سرخ چوڑیاں، ہاتھوں اور پیروں پر مہندی، اور سر پر دوپٹہ پہنے ہوئی ہے۔

یہ وائرل تصویر سوشل میڈیا صارفین کے درمیان شدید بحث کا موضوع بن گئی، جس میں کچھ لوگ دلہن کے بولڈ لباس پر تنقید کر رہے تھے جبکہ دیگر اس کی اصلیت پر سوال اٹھا رہے تھے۔

Advertisement

لیکن بعد میں تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ یہ تصویر آرٹی فشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی تخلیق ہے اور جعلی ہے۔

یہ انٹرنیٹ صارفین کا امتحان ہے کہ وہ اب جعلی اور حقیقی تصویروں میں فرق کرنا سیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر جاری
راکھی ساونت نے ہانیہ عامر سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے، اسما عباس
سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکی آمیز ای میل موصول
حملے کے بعد سیف کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کس بالی ووڈ اداکار کو دیدی گئی؟
عظیم صوفی شاعر وارث شاہ کا 303 واں یوم پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر