اس وقت دنیا کا سب سے امیر کم عمر امریکی اداکار بالی ووڈ کے صف اوّل کے اداکاروں سے بھی زیادہ دولت کا مالک ہے، یہ بچہ صرف اپنے شو کا اسٹار ہے۔
یہ چائلڈ اداکار اپنے ٹین ایجر بننے سے پہلے ہی یہ سب کچھ حاصل کر چکا ہے۔ آئن آرمیٹیج کی عمر اس وقت 16 سال ہے، اور اس کے پاس حیران کن 6 ملین ڈالرز کی دولت ہے۔
آئن نے چھ سال کی عمر میں یوٹیوب پر شہرت حاصل کی، اور 9 سال کی عمر میں وہ پرائم ٹائم ٹیلی ویژن شو میں کام کرنے لگا۔
اس کی سٹکوم “ینگ شیلڈن” میں ٹائٹل رول ادا کرنے سے اسے شہرت ملی، اور 2024 تک وہ دنیا کا سب سے کم عمر امیر ترین اداکار بن چکا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News