Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر جاری

وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی فلم ’چھاوا‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

فلم چھاوا میں وکی کوشل، رشمیکا مندانا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ اس کی ہدایتکاری معروف فلمساز لکشمن اُتیکر نے کی ہے اور یہ میڈاک فلمز کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔

چھاوا کے ٹریلر میں چھترپتی سبھاجی مہاراج کی زندگی کی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں، جو چھترپتی شیواجی مہاراج کی موت کے بعد شاہی تخت سنبھالنے کے سفر پر مبنی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Maddock Films (@maddockfilms)

 

ٹریلر میں وکی کوشل، سبھاجی مہاراج کے کردار میں بے مثال نظر آتے ہیں اور یہ فلم ان کے کیریئر کی بہترین فلم قرار دی جا رہی ہے۔

Advertisement

فلم میں رشمیکا مندانا نے سبھاجی مہاراج کی اہلیہ کا کردار نبھایا ہے، جبکہ اکشے کھنہ مغل بادشاہ اورنگزیب کے روپ میں ولن کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔

ٹریلر کے بیک گراؤنڈ میوزک کو اے آر رحمان نے کمپوز کیا ہے، یہ فلم 14 فروری 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکھنے کی لگن ہو تو دیوار یا درخت سے بھی سیکھا جا سکتا ہے، سلمان خان
وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر سونو سود کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
چاہت فتح علی خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے
اداکارہ انجلین ملک سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری
سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر