
گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکار جوڑی گوہر رشید اور کبریٰ خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
ویڈیو میں مومل مرزا، شہزاد شیخ اور ان کی اہلیہ، ہمایوں سعید اور دیگر نامور فنکاروں کو دلچسپ انداز میں ’میرے یار کی شادی‘ پر تبصرے کرتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ’آپ کے پیار اور دعاؤں کے ساتھ بسم اللہ‘۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو کے آخر میں گوہر رشید اور کبریٰ خان ایک جیسی ہوڈی میں ملبوس مزاحیہ انداز میں بتاتے ہیں کہ وہی ہیں جن کی شادی ہورہی ہے جس پر کبریٰ خان شرما جاتی ہیں اور گوہر رشید ان کو گلے لگا لیتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News