Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان کا گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف

Now Reading:

کبریٰ خان کا گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف

کبریٰ خان کا گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اداکار گوہر رشید کے ساتھ 9 برس سے تعلقات میں رہنے کا انکشاف کیا ہے۔

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو کے دوران گوہر رشید کے ساتھ اپنے 9 سالہ پرانے رشتے پر کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہم دونوں نے ایک ساتھ بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔

انہوں ہے کہ میری اور گوہر رشید کی زندگی گزشتہ 9 برسوں کے دوران رولر کوسٹر کی طرح گزری ہے۔

اداکارہ کبریٰ خان نے انٹرویو کے دوران اداکار گوہر رشید کے ساتھ اپنی یادگار شرارت بھی شیئر کی جس میں ان کے بال خراب ہو گئے تھے۔

یاد رہے کہ اداکارہ کبریٰ خان کا گوہر رشید سے متعلق دیا گیا یہ بیان 6 ماہ پرانا ہے جو کہ ان کی شادی کی خبروں کے بعد دوبارہ سے وائرل ہو گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکھنے کی لگن ہو تو دیوار یا درخت سے بھی سیکھا جا سکتا ہے، سلمان خان
وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر سونو سود کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
چاہت فتح علی خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے
اداکارہ انجلین ملک سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری
سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر