Advertisement
Advertisement
Advertisement

میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے، اسما عباس

Now Reading:

میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے، اسما عباس

میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے، اسما عباس

پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ میری بہو پیار سے جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بہو سے اپنے تعلق کے بارے میں گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ میرے گھر میں رونق آگئی ہے، چھوٹی سی گڑیا ہے جو گھر میں گھومتی رہتی ہے، ہم پیار کرتے ہیں تو وہ بھی پیار میں جواب دیتی ہے۔

اسما عباس نے کہا کہ یہ ایک بڑی بات ہوتی ہے ہم تو پیار کرہی رہے ہیں لیکن سامنے سے اگر پیار میں جواب نہ آئے تو دل خراب ہوجاتا ہے مگر میری بہو پیار میں جواب دیتی ہے اور بہت قدر کرتی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے لگ ہی نہیں رہا گھر میں کوئی نیا انسان آگیا ہے یا گھر میں کچھ تبدیلی آئی ہے، مجھے لگ رہا ہے کہ زارا کے ساتھ مجھے باتیں کرنے کیلئے ایک اور بیٹی مل گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکھنے کی لگن ہو تو دیوار یا درخت سے بھی سیکھا جا سکتا ہے، سلمان خان
وارنٹ گرفتاری کی خبروں پر سونو سود کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
چاہت فتح علی خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے
اداکارہ انجلین ملک سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری
سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر