Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کا پوسٹر دوسری فلم کی کاپی نکلنے پر شائقین شدید برہم

Now Reading:

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کا پوسٹر دوسری فلم کی کاپی نکلنے پر شائقین شدید برہم

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کا پوسٹر دوسری فلم کی کاپی نکلنے پر شائقین شدید برہم

ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کا پوسٹر نقل کرنے پر شائقین شدید برہم ہوگئے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کو ان کی فلم ’’سکندر‘‘ کا بے تابی سے انتطار ہے، یہی وجہ ہے کہ فلم کا پوسٹر ریلیز ہوتے ہی مداحوں کا جوش و خروش بھی بڑھ گیا، تاہم یہ خوشی اُس وقت ضد بحث اور تکرار میں بدل گئی جب اس بات کا انکشاف ہوا کہ ’’سکندر‘‘ کا پوسٹر ہوبہو ایک فلم کی نقل ہے۔

یہ فلم جیکلین فرنینڈس کی فلم ’’مسز سیریل کلر‘‘ ہے جس کا پوسٹر بھی بالکل ایسا ہی تھا جیسا کہ فلم سکندر کا ریلیز کیا گیا ہے۔

 فلم بینوں نے فوراً ہی اعتراض اٹھایا کہ سکندر کا پوسٹر ماضی کی فلم مسز سیریل کلر کے پوسٹر کا ہوبہو چربہ ہے۔

ایک ناقد کا دعویٰ ہے کہ سکندر کا پوسٹر 2016 کی عمران ہاشمی کے ’’راز ریبوٹ‘‘ کی کاپی ہے، تاہم سلمان خان کے مداح اس کو محض ایک اتفاق قرار دیتے ہوئے اپنے پسندیدہ ہیرو کے دفاع میں سامنے آگئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کو عید پر ریلیز کیا جائے گا، جس میں ابھرتی ہوئی اداکارہ رشمیکا مندانا بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کی برطانوی حکومت سے اہم اپیل
جاپان میں ایف سی کی خٹک ڈانس پرفارمنس، پاکستانی ثقافت کا رنگ بکھر گیا
حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیا نئے شواہد نیا پنڈورا باکس کھولیں گے؟
رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کے کیس میں اہم پیشرفت
بیوی سے طلاق، شوہر نے خوشی میں دودھ سے نہا کر سب کو حیران کردیا
حمیرا اصغر نے مرنے سے قبل کن افراد سے رابطہ کیا؟ اقرار الحسن نے 10 نام بتا دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر