Advertisement
Advertisement
Advertisement

جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری

جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری

جراسک ورلڈ ری برتھ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ فلم جراسک ورلڈ ری برتھ کے ٹریلر کو صرف دو دن میں یوٹیوب پر 18 ملین سے زائد افراد نے دیکھ لیا ہے اور مداح اس کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

اسٹیون اسپلبرگ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 2 جولائی 2025ء کو سنیما گھروں کہ زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اسکارلیٹ جوہانسن ایکشن ایکسپرٹ کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی، جبکہ جانتھن بیلی بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

فلم کی ہدایت کاری گیرتھ ایڈورڈ نے کی ہے جبکہ اسکرین پلے میکائل کریکٹن اور ڈیوڈ کویپ نے تحریر کیا ہے۔ اسے تھائی لینڈ، لندن اور کیلیفورنیا کی مختلف لوکیشنز پر فلمایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سیریز کی پہلی فلم ’جراسک پارک‘ 1993ء میں ریلیز ہوئی تھی، جسے خود اسٹیون اسپلبرگ نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ بعد کی فلموں میں وہ ایگزیکٹو پروڈیوسر کے طور پر شامل رہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کا اپنی نئی فلم ’’سکندر‘‘ کی کامیابی سے متعلق بڑا دعویٰ
انقلابی شاعر حبیب جالب کا 97 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
عائزہ خان نے بھارتی پراجیکٹ میں کام کرنے کا اشارہ دے دیا
منال خان کا نماز اور روزوں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
پاکستانی ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کے شکنجے میں آگئیں
ادکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر