
سنیل شیٹی سے زارا نور اور حرا مانی کی ملاقات کی تصاویر وائرل
بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹی سے پاکستانی اداکاراؤں حرا مانی اور زارا عباس کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹی کی پاکستانی اداکاراؤں حرا مانی اور زارا عباس کے ہمراہ لی گئی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
بالی ووڈ اداکار کی پاکستانی حسیناؤں سے یہ ملاقات نہ بھارت اور نہ پاکستان بلکہ دبئی میں ہوئی جہاں وہ ایک رئیل اسٹیٹ گرینڈ لانچ ایونٹ میں شرکت کیلئے پہنچے۔
سعدیہ خان کی تصویر اسی تقریب میں لی گئی جبکہ زارا نور عباس اور حرا مانی کی تصاویر ممکنہ طور پر اس ایونٹ کے دوران نہیں لی گئیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News