
ہانیہ عامر کا بالی ووڈ میں کام کرنے پر آمدگی کا اظہار
پاکستان کی معروف و شوخ اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ میں کام کرنے پر آمدگی کا اظہار کردیا۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے ہانیہ عامر سے سوال کیا کہ کیا آپ بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہیں؟
سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ اگر مجھے اچھی آفر آئی تو بالی ووڈ میں کام کرنے پر غور کروں گی۔
اداکارہ ہانیہ عامر کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا سے اچھی آفر آئی تو کسی بھی پروجیکٹ کا انتخاب کرتے وقت اپنی پسند کی بنیاد رکھوں گی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News