
عاطف اسلم کی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے مزاحیہ ویڈیو وائرل
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں عاطف اسلم سڑک کنارے ایک روشنیوں سے سجے گھر کے باہر افسردہ بیٹھے ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ’ کہتی تھی میں اکیلے مرجاؤں گی کسی اور سے شادی نہیں کروں گی ‘۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو پر عاطف اسلم نے اپنا گایا ہوا مشہور گانا ‘تیرے بن میں یوں کیسے جیا’ لگایا۔
اس کے علاوہ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ‘اس ویلنٹائن کے موقع پر کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔’
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News