
بھارتی ماڈل عرفی جاوید نے منگنی کرلی؟
مشہور بھارتی ماڈل عرفی جاوید کی منگنی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بولڈ فیشن اسٹائل کیلئے مشہور عرفی کی ایک مبہم تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک لڑکے کو ماڈل کو انگھوٹھی پہناتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ماڈل کی منگنی کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں تاہم یہ افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب ڈزنی ہاٹ اسٹار کی جانب سے 14 فروری سے نشر کیے جانے والے ایک پروگرام کا پوسٹر شیئر کیا گیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹر سے معلوم ہوا کہ عرفی جلد ایک پروگرام ہوسٹ کرنے والی ہیں، جس کا عنوان ہے، انگیجڑ روکا یا دھوکا؟۔ پوسٹر کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے ’یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئیے دھوکے کا خطرہ ہے روکا (منگنی) کر کے جانا ہے‘۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News