Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاہت فتح علی خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

Now Reading:

چاہت فتح علی خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

چاہت فتح علی خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

منفرد گائیکی سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

حال ہی میں منفرد گائیکی سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی لاہور میں ’چاہت فتح علی خان اکیڈمی‘ کھولنے جا رہے ہیں، جہاں گلوکاری کے ساتھ اداکاری کی تربیت بھی دی جائے گی۔

میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ خود کو سنگل کہتے ہیں، تو وہ کس قسم کی لڑکی سے شادی کریں گے؟ اس پر انہوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ وہ میزبان جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور پچھلے ایک سال سے ان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ چاہت فتح علی خان میڈم نور جہاں کے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کے ریمیک کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کے شکنجے میں آگئیں
ادکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس گئیں
مایا علی کب شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا
بشریٰ انصاری نے پُرسکون زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا
4 شادیوں سے متعلق دانش تیمور کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
اداکارہ صبور اور علی انصاری کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر