Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈراموں میں رونے کا کردار مشکل ہوتا ہے، سارہ خان

Now Reading:

ڈراموں میں رونے کا کردار مشکل ہوتا ہے، سارہ خان

ڈراموں میں رونے کا کردار مشکل ہوتا ہے، سارہ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے لئے رونا بہت مشکل ہے۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران ڈراموں میں اپنے رونے والے سین سے متعلق بات کی۔

انہوں نے کہا کہ میں زیادہ تر روتے دھوتے کردار ادا کرتی ہوں لیکن ایسے کرداروں کی شوٹنگ کرواتے ہوئے میرے لیے رونا بہت مشکل ہوتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں زیادہ تر اداس کردار ادا کرتی ہوں لیکن مناظر کے دوران رو نہیں سکتی، میں دکھی مناظر میں بھی بمشکل ہی رو پاتی ہوں۔

سارہ خان نے بتایا کہ میری اصل زندگی میں غمگین واقعات ہوئے تو ہیں لیکن انہیں یاد کر کے بھی مجھے رونا نہیں آتا۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں ڈراموں میں رونے کے لیے ہمیشہ مصنوعی چیزوں کا استعمال کرتی ہوں کیونکہ میں وہ والی اداکارہ نہیں ہوں جو غمگین مناظر کی شوٹنگ کرواتے ہوئے آسانی سے رونے لگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلگام حملے کے بعد فواد خان کی فلم ’’ابیر گلال‘‘ پر پابندی کا مطالبہ
فواد خان نے بالی ووڈ ہیروئنز کیساتھ کام کرنے کا خوشگوار تجربہ بیان کردیا
دیپیکا پڈوکون کی نئی کلیکشن؛ ذہنی امراض سے متعلق آگاہی میں مددگار
رنویر سنگھ کے ساتھ ’ڈان 3‘ میں کون سی ہیروئن جلوہ گر ہوں گی؟
سنیتا مارشل نے ماہرہ خان سے مشابہت پر اپنی رائے کا اظہار کردیا
ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں کام کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ مہوش حیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر