
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گاڑی حادثے کا شکار
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریا رائے بچن کی گاڑی ایک حادثے کا شکار ہوگئی۔
بھارت کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی گاڑی ایک حادثے کا شکار ہونے پر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بس ان کی کار کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا، خوش قسمتی سے حادثے کے وقت ایشوریا گاڑی میں موجود نہیں تھیں اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حادثے کے باعث ممبئی کے اس علاقے میں تقریباً آدھے گھنٹے تک ٹریفک جام رہا جسے بعد میں پولیس نے کلیئر کر دیا۔
پولیس نے فوری طور پر ایشوریا کی کار کو محفوظ مقام پر منتقل کیا تاکہ مزید ہجوم اکٹھا نہ ہو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News