Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

Now Reading:

ادکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس گئیں

معروف اداکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس گئیں ہیں، جن کے خلاف امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

لاہور کے کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ڈیفنس سی پولیس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس مقدمے میں مدعی اسود ہارون نے اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کروا رکھا ہے، جس میں فراڈ کی دفعات شامل تھیں۔ بعد ازاں، مدعی نے مقدمے میں امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کی دفعات بھی شامل کر دیں۔

عدالت نے نازش جہانگیر، سکندر خان اور دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

مدعی مقدمہ نے وارنٹ گرفتاری ڈیفنس سی پولیس میں جمع کروا دیے ہیں۔ عدالت نے نازش جہانگیر اور دیگر ملزمان کو 22 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ ایک پوڈکاسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
قتل کی دھمکی؛ سلمان خان کا پہلا مبہم بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
بینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کروادیا
گاڑی بم سے اڑا دیں گے، سلمان خان کو نئی دھمکی موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر