Advertisement
Advertisement
Advertisement

4 شادیوں سے متعلق دانش تیمور کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

Now Reading:

4 شادیوں سے متعلق دانش تیمور کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

4 شادیوں سے متعلق دانش تیمور کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

پاکستان شوبز کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے 4 شادیوں کی اجازت سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی۔

اداکار دانش تیمور نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن میں میزبان کے فرائض انجام دے رہے ہیں، اہلیہ و اداکارہ عائزہ خان کے بطور مہمان شو میں شرکت کرنے پر انہوں نے چار شادیوں سے متعلق بیان دیا تھا جس کے نتیجے میں انہیں تنقید کا سامنا ہے۔

اداکار نے کہا تھا کہ مجھے اللہ نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے اور یہ میرا حق ہے جو مجھ سے کوئی چھین نہیں سکتا لیکن میں ایسا کر نہیں رہا یہ میری عائزہ کیلئے محبت اور احترام ہے کہ فی الحال میں ان کے ساتھ ہوں۔

دانش تیمور کے اس بیان پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ان کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔

انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ میرے بیان کو غلط سمجھا گیا ہے، میں نے کچھ اور کہنا چاہا تھا، میرا مطلب تھا کہ میں فی الحال عائزہ خان کے ساتھ ہوں اور مجھے اپنے اگلے لمحے کا بالکل پتا نہیں کہ کب میری موقت واقع ہوجائے، میں جب تک زندہ ہوں عائزہ خان کے ساتھ ہوں، موت کے بعد کا انسان کچھ نہیں کہہ سکتا۔

دانش تیمور نے مزید کہا کہ معافی چاہتا ہوں اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ہو تو میں اور عائزہ ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں، دورخواست ہے اس بات کو یہی ختم کردیا جائے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ ایک پوڈکاسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
قتل کی دھمکی؛ سلمان خان کا پہلا مبہم بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
بینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کروادیا
گاڑی بم سے اڑا دیں گے، سلمان خان کو نئی دھمکی موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر