Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے، نعمان حبیب

Now Reading:

علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے، نعمان حبیب
علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے، نعمان حبیب

علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے، نعمان حبیب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور ماڈل نعمان حبیب نے کہا ہے کہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے۔

حال ہی میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اداکار نعمان حبیب نے کہا کہ میرے لیے علیزے شاہ ایک مشکل ساتھی اداکارہ تھیں کیونکہ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے شوٹنگ کے شیڈول میں کافی مسائل کا سامنا پڑا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں یہ نہیں کہوں گا اس میں علیزے شاہ کی ہی غلطی ہوگی کیونکہ شوٹنگ کا شیڈول متاثر ہونے میں پروڈکشن کی بھی غلطی ہو سکتی ہے۔

نعمان حبیب نے کہا کہ اب ایک اداکار کہیں اور بھی مصروف ہو سکتا ہے، اداکار کے ایک پروجیکٹ کے بعد کسی دوسرے پروجیکٹ کی شوٹنگ شیڈول ہوتی ہے تو اسے دوسرے پروجیکٹ کی شوٹنگ بھی وقت پر مکمل کروانی ہوتی ہے، اس طرح بہت سارے مسائل ہوتے ہیں۔

اداکار نے مزید بتایا کہ میں نے حال ہی میں علیزے شاہ کے ساتھ ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ مکمل کروائی ہے جس میں ہمیں ان کے شیڈول کی وجہ سے بہت مشکل ہوئی اور شوٹنگ مکمل ہونے میں بہت زیادہ وقت لگ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، ’’پاکستان سب سے پہلے‘‘ یاسر نواز اور شمعون کا بھارت کو واضح پیغام
فواد خان کو بڑا دھچکا؛ فلم ابیر گلال کے گانے یوٹیوب سے ہٹادیے گئے
62 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بن گئیں
ایمن اور منال خان کا بھائی کی مایوں پر دلکش انداز مداحوں کو بھا گیا
بھارت کا فواد خان کی فلم ’’ابیر گلال‘‘ کو ریلیز کی اجازت دینے سے انکار
مسلمان ہوں، مندر، گوردوارہ اور چرچ میں سکون ملتا ہے، نشرت بھروچا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر