Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کا اپنی نئی فلم ’’سکندر‘‘ کی کامیابی سے متعلق بڑا دعویٰ

Now Reading:

سلمان خان کا اپنی نئی فلم ’’سکندر‘‘ کی کامیابی سے متعلق بڑا دعویٰ

سلمان خان کا اپنی نئی فلم ’’سکندر‘‘ کی کامیابی سے متعلق بڑا دعویٰ

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے عید پر ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم ’’سکندر‘‘ کی کامیابی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔

سلمان خان کی فلم سکندر کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا اس موقع پر اداکار اپنی فلم کے لیے کافی پُر امید نظر آئے۔

گزشتہ روز ممبئی میں فلم کے ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان خان نے کہا کہ عید، دیوالی، سال نو اور دیگر تہواروں میں فلمیں کافی بزنس کرلیتی ہیں اور فلم سکندر میں تو مداحوں کے لیے بہت کچھ ہے۔

ایک سوال کے جواب میں دبنگ اسٹار نے کہا کہ میںیہ ایکشن تھرلر فلم ہے، فلم اچھی ہو یا بری، باکس آفس پر 200 کروڑ تو عبور کرلے گی، یقین ہے کہ یہ فلم کامیاب ہوگی۔

اس فلم میں سلمان خان کی ہیروئن رشمیکا مندانا بھی فلم کی کامیابی کے لیے کافی پُرامید ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ ایک پوڈکاسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
قتل کی دھمکی؛ سلمان خان کا پہلا مبہم بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
بینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کروادیا
گاڑی بم سے اڑا دیں گے، سلمان خان کو نئی دھمکی موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر