Advertisement
Advertisement
Advertisement

مایا علی کب شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

مایا علی کب شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

مایا علی کب شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں تاہم جب صحیح شخص زندگی میں آئے گا تب ہی شادی کریں گی۔

حال ہی میں دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں مایا علی نے کہا کہ شادی کیلئے مکمل طور پر تیار ہوں، گھر والوں کی طرف سے شادی کا کوئی دباؤ نہیں ہے، اس فیصلے میں کوئی جلد بازی نہیں کرنا چاہتی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کرنا چاہیں گی جو ان کی والدہ کی عزت کرے، ان کے کام کو سمجھے اور انہیں سپورٹ کرے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ان کی والدہ اکثر شادی کو لے کر پریشان ہوجاتی ہیں تاہم ان کے بھائی اور کزنز ان کی والدہ کو سمجھاتے ہیں کہ مایا کو شادی کا فیصلہ خود کرنے دیں اور جب اسے کوئی اس کے مطابق شخص ملے وہ تب ہی شادی کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ ایک پوڈکاسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
قتل کی دھمکی؛ سلمان خان کا پہلا مبہم بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
بینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کروادیا
گاڑی بم سے اڑا دیں گے، سلمان خان کو نئی دھمکی موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر