Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیلجیئن اداکارہ 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

Now Reading:

بیلجیئن اداکارہ 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بیلجیئن اداکارہ 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بیلجیئن اداکارہ ایمیلی ڈیکین 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اکتوبر 2023 میں ایمیلی ڈیکین نے انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک نایاب اور مہلک بیماری، ایڈرینل گلینڈ کینسر میں مبتلا ہیں، یہ ایک غیر معمولی قسم کا سرطان ہوتا ہے جو جسم میں ہارمونل عدم توازن اور دیگر پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے۔

ایمیلی ڈیکین 29 اگست 1981 کو بیلجیئم میں پیدا ہوئیں، انہوں نے بیلجیئم کے میوزک اینڈ سپوکن ورلڈ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کی اور 12 سال کی عمر میں انہوں نے تھیٹر میں اداکاری شروع کی۔

1999 میں محض 17 سال کی عمر میں انہیں اپنی پہلی فلم روزیٹا میں مرکزی کردار ملا جس میں شاندار اداکاری پر کانز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلگام حملے کے بعد فواد خان کی فلم ’’ابیر گلال‘‘ پر پابندی کا مطالبہ
فواد خان نے بالی ووڈ ہیروئنز کیساتھ کام کرنے کا خوشگوار تجربہ بیان کردیا
دیپیکا پڈوکون کی نئی کلیکشن؛ ذہنی امراض سے متعلق آگاہی میں مددگار
رنویر سنگھ کے ساتھ ’ڈان 3‘ میں کون سی ہیروئن جلوہ گر ہوں گی؟
سنیتا مارشل نے ماہرہ خان سے مشابہت پر اپنی رائے کا اظہار کردیا
ڈرامہ سیریل ’ڈائن‘ میں کام کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ مہوش حیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر