Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا نے فلم ’’کنگ‘‘ میں کام کیلئے اب تک ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟

Now Reading:

دیپیکا نے فلم ’’کنگ‘‘ میں کام کیلئے اب تک ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟
دیپیکا نے فلم ’’کنگ‘‘ میں کام کیلئے اب تک ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟

دیپیکا نے فلم ’’کنگ‘‘ میں کام کیلئے اب تک ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اب تک شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’کنگ‘‘ کے لئے ’’ہاں‘‘ کیوں نہیں کی؟ اس کی وجہ سامنے آگئی۔

دراصل دیپیکا اپنے گھر ننھے مہمان کے آمد کی وجہ سے فلمی دنیا سے دور ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے اب تک فلم کے لئے حامی نہیں بھری ہے ۔

کیا دیپیکا پڈوکون نئی فلم ’’کنگ‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ پھر سے دکھائی دینے والی ہیں؟ یہ سوال مداحوں کی جانب سے بار بار پوچھا جارہا ہے جس کے جواب میں فلم انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اداکارہ سے بات چیت جاری ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: دیپیکا پڈوکون فلم ’جوان‘ کا حصہ کیسے بنیں؟ ایٹلی نے بتادیا

دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان اس سے قبل اوم شانتی اوم ، چنئی ایکسپریس، ہیپی نیو ایئر، پٹھان اور جوان جیسی بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، مداح انہیں ایک بار پھر جاندارکہانی کے ساتھ کام کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

شاہ رخ کی نئی فلم ’’کنگ‘‘ کے حوالے سے باز گشت عام ہے کہ اس میں دیپیکا پڈوکون ہی شاہ رخ خان کے ساتھ دکھائی دینے والی ہیں مگر اداکارہ نے فی الحال فلم کے لئے اب تک’’ہاں‘‘ نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’’ کنگ‘‘ میں ابھیشیک بچن ، ارشد وارثی، جے دیپ، ابھے ورما، سہانہ خان بھی مرکزی کرداروں میں شامل ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ دیپیکا پڈوکون اپنی ذارتی مصروفیات سے فارغ ہوتے ہی فلم کے لئے اپنی موجودگی ظاہر کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنگی صورتحال پر خاموشی؛ بالی ووڈ فنکاروں کے ستارے گردش میں آگئے
ہانیہ عامر نے ’ایشوریا‘ یشما گل کو تحفے میں دے دی
متنازع ویڈیو کے بعد چاہت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ریلیز
پاکستان سے شکست کے سوال پر جاوید اختر برہم، ویڈیو وائرل
بلال اشرف اور مایا علی کی ڈیٹنگ کی افواہیں گرم، مداحوں میں تجسس
چاہت فتح علی کی خوشبو کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر