Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابرارالحق کے نئے ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Now Reading:

ابرارالحق کے نئے ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ابرارالحق کے نئے ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے، جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

یہ گانا ابرار الحق نے یوٹیوب پر اپنے آفیشل چینل پر ریلیز کیا، جہاں اسے اب تک 65 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

صارفین کی جانب سے اس گانے کو حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کرنے والا اور موجودہ حالات کی بھرپور عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ نغمہ ایسے وقت میں جاری کیا گیا ہے جب حالیہ دنوں میں بھارتی افواج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان کی سرزمین پر بلااشتعال اور وحشیانہ حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 40 معصوم شہری شہید اور 121 زخمی ہوئے، جن میں 27 بچے اور 10 خواتین بھی شامل ہیں۔

Advertisement

جوابی کارروائی میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارت کے 6 طیارے اور ڈرونز مار گرائے، جن میں فرانسیسی ساختہ جدید رافیل طیارے بھی شامل تھے۔ اس کارروائی کو پاکستان میں دفاعی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Advertisement

ابرار الحق کا یہ نیا گانا قوم کے حوصلے کو بلند کرنے اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک ثقافتی کاوش کے طور پر سامنے آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاصم اظہر کا مداحوں کے "میرب" نعروں پر ردعمل، ویڈیو وائرل
فضیلہ قاضی نے کامیاب ازدواجی زندگی کے راز بتا دیئے
اہلیہ کو بیش قیمت گلدستہ دینا معاذ صفدر کو مہنگا پڑ گیا
رجب بٹ اور شریک ملزمان کیخلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
سنیتا مارشل نے اب تک اسلام قبول کیوں نہیں کیا؟ اداکارہ نے بتادیا
ہانیہ عامر کی شوبز میں انٹری کے پیچھے کون تھا؟ حیران کن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر