Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ٹائٹن آبدوز‘ سانحے پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز؛ ہوش اُڑانے والے انکشافات سامنے آگئے

Now Reading:

’ٹائٹن آبدوز‘ سانحے پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز؛ ہوش اُڑانے والے انکشافات سامنے آگئے
’ٹائٹن آبدوز‘ سانحے پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز؛ ہوش اُڑانے والے انکشافات سامنے آگئے

لاس اینجلس: بحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں پیش آنے والے سانحہ پر مبنی نیٹ فلکس کی نئی ڈاکیومنٹری “Titan: The OceanGate Disaste ” ریلیز کر دی گئی ہے، جو جون 2023 میں تباہ ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی اصل کہانی پر مبنی ہے۔

یہ دستاویزی فلم اس تجارتی مشن کے پس منظر اور اس میں شامل ٹیکنالوجیکل و انتظامی کوتاہیوں کو بے نقاب کرتی ہے، جس کا مقصد ٹائٹینک کے ملبے تک پہنچنا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

Advertisement

روانگی کے محض 90 منٹ بعد آبدوز 3,300 میٹر گہرائی میں تباہ ہوگئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے، جن میں معروف برطانوی مہم جو حامش ہارڈنگ، پاکستانی نژاد بزنس مین شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد، تجربہ کار فرانسیسی غوطہ خور پال ہنری نارژولیٹ اور اوشین گیٹ کمپنی کے بانی اسٹاکٹن رش شامل تھے۔

ڈاکیومنٹری فلم میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آبدوز کے ڈیزائن میں شروع ہی سے سنگین خامیاں موجود تھیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ’ٹائٹن آبدوز‘ کے المناک حادثے پر مبنی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ کاربن فائبر سے تیار کردہ اس آبدوز کا ڈھانچہ گہرے سمندری دباؤ کو برداشت کرنے کے قابل نہیں تھا اور ہر غوطہ خود ایک خطرناک تجربہ تھا۔

فلم میں اوشین گیٹ کمپنی کی اندرونی ویڈیوز، ڈیٹا اور سابق ملازمین کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، جن سے پتا چلتا ہے کہ کمپنی نے متعدد مرتبہ حفاظتی تنبیہات کو نظرانداز کیا، اگر عام لوگوں کو ان حقائق کا علم ہوتا تو شاید وہ اس خطرناک سفر کا حصہ نہ بنتے۔

’ٹائٹن‘ سانحہ نہ صرف ٹیکنالوجی کی ناکامی کی داستان ہے بلکہ انسانی لاپرواہی اور تجارتی حرص کی قیمت پر زندگیوں کے ضیاع کی ایک تلخ یاد دہانی بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ حکومت اداکارہ حمیرا اصغر کی وارث بن گئی، تدفین کرانے کا اعلان
یوٹیوب کی نئی پالیسی: بڑے کانٹینٹ کریئیٹرز کا مستقبل خطرے میں
اداکارہ حمیرا اصغر کے والد سے بول نیوز کا ٹیلیفونک رابطہ؛ اہم انکشافات
اداکارہ حمیرا اصغر علی کی موت، بہنوئی نے لاش کے حصول کے لیے رابطہ کرلیا
اہلخانہ سے متعلق حمیرا اصغر کا دل چھو لینے والا انٹرویو وائرل
راولپنڈی : ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی قتل کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر