Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسما عباس کا اسکن ٹریٹمنٹ کا ناخوشگوار تجربہ؛ چہرہ بدنما ہوگیا

Now Reading:

اسما عباس کا اسکن ٹریٹمنٹ کا ناخوشگوار تجربہ؛ چہرہ بدنما ہوگیا
اسما عباس کا اسکن ٹریٹمنٹ کا ناخوشگوار تجربہ؛ چہرہ بدنما ہوگیا

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے اپنے اسکن ٹریٹمنٹ کے ایک ناخوشگوار تجربے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

سینئر اداکارہ اسما عباس نے جلدی علاج کے ایک تجربے کے باعث چہرے پر ہونے والی شدید الرجی اور خارش کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا اور انہیں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

اسما عباس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے چہرے پر جھائیاں (فریکلز) قدرتی طور پر موجود تھیں، جو ان کے خاندان میں وراثتی طور پر آتی ہیں۔
Asma Abbas’s Skin Procedure Goes Wrong

 ان کا کہنا تھا کہ ایک ڈاکٹر نے مجھے جھائیوں کے خاتمے کے لیے کاؤٹری (cauterization) کا مشورہ دیا، ایک ایسا علاج جس میں جلد کی سطح کو ہلکا سا جلا کر نشانات کو ختم کیا جاتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ علاج کے بعد سب کچھ نارمل لگ رہا تھا لیکن اسی رات جب میں اپنی بیٹی اور بہو کے ساتھ تھی تو میں نے ایک فیس ماسک استعمال کیا جو میری جلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ماسک کے چند گھنٹوں بعد میرے چہرے پر شدید الرجی، خارش اور سرخی نمودار ہوگئی، اب میں ادویات استعمال کر رہی ہوں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مکمل صحتیابی میں وقت لگے گا۔

Advertisement

اسما عباس نے اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ سب اس لیے بتا رہی ہوں تاکہ دوسرے لوگ محتاط رہیں، جلد کی حساسیت کو نظر انداز نہ کریں، خاص طور پر کسی بھی طبی علاج یا کاسمیٹک پراڈکٹ کے استعمال کے بعد۔

واضح رہے کہ اداکارہ کا یہ پیغام ان تمام افراد کے لیے ہے جو جلدی مسائل کے علاج یا خوبصورتی کے متبادل طریقوں کو آزمانے کے خواہشمند ہوتے ہیں، تاہم کسی بھی تجربے سے پہلے مکمل تحقیق اور ماہرین سے مشورہ ضرور لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف کورین اداکارہ 31 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کی ضمانتی رہائی، کیا شرائط طے ہوئیں؟
نئی تصاویر وائرل؛ ہانیہ اور عاصم ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق مبینہ چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
کیا حمیرا اصغر کو قتل کیا گیا؟ شہری عدالت پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر