Site icon بول نیوز

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اومیکرون کو شکست دیدی

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اومیکرون کو شکست دے دی۔

جمائمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا کہ 12 دن کے بعد ان کا اومیکرون منفی آگیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ کتنا ٹائم ہوگیا ہے مجھے اس بات کا خوف نہیں کہ مجھے کورونا ہو گیا ہے۔

Exit mobile version